کال سینٹر:

کچھ لوگ فون پر مسائل دریافت کرتے ہیں ،دارالافتاء سے فون پر شرعی مسائل کی رہنمائی کے لیے کال سینٹرکی سہولت موجود ہے، اس مقصد کے لئے صبح آٹھ بجے

سے رات دس بجے تک کھانے اور نماز کے اوقات کے علاوہ میں مفتیان کرام مخصوص فون نمبر پر موجود رہتے ہیں، اس دورانیہ میں عوام کی طرف سے کئے

جانے والے سوالات کا بالعموم فوری جواب دیدیا جاتاہے ،البتہ کبھی مسئلے کے قابل غور ہونے کی صورت میں سائل کو دوسرے وقت میں دوبارہ فون کے لئے کہدیا جاتاہے۔

ان شاء اللہ عنقریب یہ کال سینٹرہفتہ کے سات دن چوبیس گھنٹے یعنی 24/7 خدمات سر انجام دے گا۔

فی الحال یہ کال سینٹر 09:00 تا 03:30 بجے تک فعال ہے، جمعۃ المبارک تعطیل ہوتی ہے۔

0315-1168384

021-36880325