سوال:حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ نام میں حضرت ہم عقیدت کے لئے استعمال کرتےہیں،ابوبکران کی کنیت ہے اورصدیق ان کالقب ہے،پوچھنایہ ہےکہ حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ کااصل نام کیاہے ؟
o
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کانام مشہورقول کے مطابق عبداللہ تھا۔
حوالہ جات
تحفة الأحوذي شرح جامع الترمذي (ج 19 / ص 129):
" (واسمه عبد الله بن عثمان ولقبه عتيق) قال الحافظ: المشهور أن اسم أبي بكر عبد الله بن عثمان ويقال كان اسمه قبل الإسلام عبد الكعبة وكان يسمى أيضاً عتيقا."
شرح النووي على مسلم (ج 1 / ص 161):
"وأن اسم أبى بكر عبد الله والله أعلم"