021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
لے پالک بیٹا پالنے والے ماں باپ سے وارث نہیں ہوگا
60365جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیافرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ یہ بچہ بے اولاد والد کی طرح بے اولاد ماں کا بھی وارث ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ بچہ نہ پالنےوالے باپ کا وارث ہوگا اورنہ پالنے والی ماں کا، بلکہ اپنے حقیقی والد اوروالدہ کا وارث ہوگا۔
حوالہ جات
........
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب