61134 | علم کا بیان | قرآن کریم کی تعظیم اور تلاوت کا بیان |
سوال
کسی شیلف پر اگر قرآن کریم رکھا ہو تو کیا اس قرآن کریم کے برابر میں اسلامی کتابیں رکھ سکتے ہیں یعنی اسلامی کتابیں اوپر تلے رکھنے کی وجہ سے قرآن کریم سے اونچی ہوجائیں تو اسطرح کتابیں رکھ سکتے ہیں یا بے ادبی ہے ؟o
قرآن کریم کے اوپر کوئی کتاب رکھی جائے یہ بے ادبی میں داخل ہے ، برابر میں رکھنے میں بے ادبی نہیں ہے، اگرچہ برابر والی کتابیں اونچی ہوجائیں ۔حوالہ جات
.
..n
مجیب | احسان اللہ شائق صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |