021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کن رشتہ داروں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اور کن کو نہیں؟
62623 زکوة کابیانمستحقین زکوة کا بیان

سوال

کیا بہن، بھائی، چچا، چچی، پھوپھا، پھوپھی، والد اور والدہ کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟

o

واضح رہے کہ اصول وفروع اور میاں بیوی کا ایک دوسرے کے علاوہ باقی رشتہ داروں کو زکوۃ دینا نہ صرف جائز بلکہ افضل ہے۔ لہٰذا مستحقِ زکوۃ بہن، بھائی، چچا، چچی، پھوپھا اور پھوپھی کو زکوۃ دینا جائز ہے۔ البتہ والدین کو زکوۃ نہیں دے سکتے۔

حوالہ جات

الفتاوى الهندية (1/ 187): ولا يدفع إلى أصله وإن علا، وفرعه وإن سفل، كذا في الكافي. الدر المختار (2/ 346): ( و ) لا إلى ( من بينهما ولاد ) ولو مملوكا لفقير ( أو ) بينهما ( زوجية ) ولو مبانةً وقالا تدفع هي لزوجها. حاشية ابن عابدين (2/ 346): قوله ( وإلى من بينهما ولاد ) أي بينه وبين المدفوع إليه لأن منافع الأملاك بينهم متصلة فلا يتحقق التمليك على الكمال، هداية، والولاد بالكسر مصدر ولدت المرأة ولادة وولادا، مغرب، أي أصله وإن علا كأبويه وأجداده وجداته من قبلهما وفرعه وإن سفل بفتح الفاء من باب طلب والضم خطأ؛ لأنه من السفالة وهي الخساسة، مغرب، كأولاد الأولاد وشمل الولاد بالنكاح والسفاح فلا يدفع إلى ولده من الزنا ولا إلى من نفاه كما سيأتي.
..

n

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔