03182754103,03182754104

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ناقابل استعمال تسبیح کے دانوں کو کیسے ضائع کیاجائے؟
63304جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

جب تسبیح ٹوٹ جائے تو اس کے دانوں کا کیا حکم ہے: اسے کس طریقے سے ضائع کریں گے؟ کیا سمندر میں پھینکیں گے یا کوئی اور طریقہ اپنائیں گے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سمندر میں بھی پھینک سکتے ہیں اور ہر ایسی جگہ دفنا سکتے ہیں جہاں گندگی وغیرہ نہیں ہے۔ ان دانوں کو کسی دوسرے اجھے کام میں بھی لا سکتے ہیں۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ وتعالي اعلم بالصواب
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب