021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سرمایہ ڈوبنے کے بعد شرکاء کا اپنے سرمایہ کی واپسی کا مطالبہ کرنا
65936شرکت کے مسائلشرکت سے متعلق متفرق مسائل

سوال

کیا کاروبار میں پورا سرمایہ ڈوبنے کی صورت میں،شرکاء کا اپنے لگائے ہوئے سرمایہ کی واپسی کا مطالبہ درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کاروبار میں مکمل سرمایہ ڈوبنے کی صورت میں شرکاء کو کاروبار میں لگائے ہوئے اپنے سرمایہ کے مطالبہ کا حق نہیں ہے۔البتہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ کاروبار کا نقصان کاروبار چلانے والوں کی غفلت اور اصول کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہوا ہے تو پھر ان سے لگائے ہوئے سرمایہ کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4/ 305) ولا خلاف أن اشتراط الوضيعة بخلاف قدر رأس المال باطل واشتراط الربح متفاوتا عندنا صحيح مجلة الأحكام العدلية (ص: 263) المادة (1369) الضرر والخسارة التي تحصل بلا تعد ولا تقصير تقسم في كل حال بنسبة مقدار رءوس الأموال , وإذا شرط خلاف ذلك فلا يعتبر.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب