03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ہاتھی دانت سے بنی ہوئی اشیاء تجارت اور استعمال کرنے کاحکم
62064خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

ہاتھی دانت کی بنی ہوئی چیزوں کی خریدوفروخت اور ان کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہاتھی دانت سےبنی ہوئی چیزوں کی خریدوفروخت اور ان کو استعمال کرنا جائز ہے۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5 / 73): ويجوز بيع عظم الفيل والانتفاع به في الحمل والركوب والمقاتلة۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب