021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے متعلق عقیدہ
..ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے متعلق کیا عقیدہ رکھنا چاہیے ؟کیا وہ مومن تھے یا نہیں؟انکا ایمان کہاں سے ثابت ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

o

نبی کریم ﷺکے والدین کےایمان لانے یا نہ لانے کے بارے میں روایات مختلف ہیں،اسلئے اس مسئلہ میں احتیاط توقف میں ہے۔لیکن چونکہ یہ ایسا مسئلہ نہیں ہے جس کا علم ہونا ضروری ہو اورنہ ہی اس کا تعلق عملی زندگی سے ہے لہٰذا ایسے مسائل کے تلاش میں نہیں پڑنا چاہیئے۔

حوالہ جات

شرح أبي داود للعيني - (6 / 191) قال ابن كثير: وأما الحديث الذي ذكره السهيلي عن عائشة: "أن رسول الله- عليه السلام- سأل ربه أن يدعي أبويه فأحياهما، وآمنا به " فإنه حديث منكر جدا، وإن كان ممكنا بالنظر إلى قدرة الله تعالى لكن الذي ثبت في الصحيح يعارضه/ وهو ما رواه أنس "أن رجلا قال: يا رسول الله، أين أبي؟ قال: في النار، فلما قفا دعاه فقال: إن أبي وأباك في النار " رواه مسلم. قلت: الذي ذكره السهيلي هو اللائق بحضرة الرسالة وتدفع المعارضة بأن يكون وقوع حديث الإحياء بعد وقوع الذي ثبت في الصحيح، فليتأمل. الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) - (3 / 185) وبالجملة كما قال بعض المحققين: أنه لا ينبغي ذكر هذه المسألة إلا مع مزيد الأدب. وليست من المسائل التي يضر جهلها أو يسأل عنها في القبر أو في الموقف، فحفظ اللسان عن التكلم فيها إلا بخير أولى وأسلم۔
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔