021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مکان کاثمن وصول کرکےبیٹی کوگھرکےاخراجات کےلیےدیاتوبیٹی پروہ ثمن واپس کرنالازم ہوگا؟
70309میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

پہلےدیےگئےجوابات میں مجھےیہ پتہ چل گیاکہ 25لاکھ ان یتیم بچیوں کوواپس کرنےہیں،مگراس کی واپسی مکان کی موجودہ قیمت سےکرنی ہےیا25 لاکھ ہی واپس کرنےہیں،کیونکہ ان یتیم بچیوں نے اس وقت 25 لاکھ اداءکرکےاس مکان کاآدھاحصہ خریدلیاتھا،اس وقت مکان کی قیمت 50لاکھ تھی اورآدھی قیمت 25 لاکھ یتیم بچیوں کاسوال ہےکہ ایساکیوں ہےاس کی وضاحت آپ کردیں۔

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سابقہ جواب استفتاء میں موجودتفصیل کےمطابق لکھاگیاتھا،اس استفتاء میں مزیدتفصیل معلوم ہوئی تواس کےمطابق حکم یہ ہےکہ 25لاکھ خالہ پرواپس کرناضروری نہیں،نہ نانی پر،بلکہ آدھاگھربچیوں کاہی ہے،جیسےپہلےاس جواب میں اوپراس کی تفصیل  ذکرہوچکی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب