70615 | نکاح کا بیان | نکاح کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
کیا شریعت میں دادا کو اپنی پوتی کا نکاح کروانا بغیر والد کی اجازت کے درست ہے؟{ دادا کا اپنی پوتی کا نکاح کروانا والد کی اجازت کے بغیر}
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
نہیں،بلکہ یہ نکاح والد کی اجازت پر موقوف رہےگا۔(احسن الفتاوی:ج۵،ص۱۰۰)
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۳ربیع الثانی۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |