021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پگڑی کی رقم اونر شپ کے نام پر کرایہ دار سے لینا
77598اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے فاسد معاملات کا بیان

سوال

مسئلہ یہ ہے کہ پگڑی کا کرایہ جائز نہیں تو اگر ہم پگڑی کے گھر کو اونر شپ پر کریں اور اس وقت جو پیسے ہم کرایہ دار سے لیں اونر کرانے کےتو وہ لینا جائز ہےیانہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگراونر شب دینے کا مقصد بھی حق استقرار منتقل کرنا ہے تو اس میں اور پگڑی میں کوئی فرق نہیں، لہذا عنوان بدلنے سے کوئی ناجائز چیز جائز نہ ہوگی۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۵محرم۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب