021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قسطوں میں زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم
80643زکوة کابیانزکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان

سوال

اگر زکوٰۃ کی رقم زیادہ ہو اور ایک ساتھ ادا کرنا مشکل ہو تو کیا اس کو تقسیم کر کے تھوڑا تھوڑا کر کے بھی دی جا سکتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں! قسطوں میں زکاۃ کی رقم ادا کرنا جائز ہے البتہ زکاۃ کی ادائیگی جتنا جلد ہو افضل ہے۔

حوالہ جات

احمد الر حمٰن

دار الافتاء، جامعۃ الرشید کراچی

26/ذوالحجہ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احمد الرحمن بن محمد مستمر خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے