021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
آنلائن بزنس میں انویسمنٹ کاحکم
82025خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

آنلائن بزنس جس میں پہلے انویسٹ کیا جاتا ہے ،پھر تھوڑا تھوڑا کرکے منافع حاصل کیا جاتاہے،نیٹ ورک  مارکیٹنگ کرنی ہوتی ہے ،جسکی ائرنگ ڈالرز میں ہوتی ہے ،اس طرح کے بزنس کی تفصیل اور حکم کیا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آنلائن بزنس کا پورا طریقہ کار لکھ کر دوبارہ سوال پوچھ لیجیے ،نیٹ ورک مارکیٹنگ میں بہت سی شرعی خرابیاں پائی جاتی ہیں جن کی وجہ سے کاروبار ناجائز اور کمائی حرام ہوتی ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

18/جمادی الاولی1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے