زیر استعمال سافٹ وئیرز کا مختصر تعارف
پاکستان میں تیار کردہ اپنی نوعیت کا منفرد سافٹ ویئر جو صحاح ستہ کے مکمل متون اوراردو وانگلش تراجم پر مشتمل ہے۔
70 علوم و موضوعات پر تین لاکھ سے زائد کتابیں
یہ45 ضخیم جلدوں پر مشتمل فقہی انسائیکلو پیڈیاہے۔
میراث اور زکوۃ کے تمام مسائل حل کئے جاتے ہیں۔
اس سافٹ ویئر کے ذریعے دنیا کے کسی ملک کے لئے(1)نمازوں کے اوقات کا نقشہ تیار کیا جا تا ہے(2)اوراس کے قبلہ کی سمت معلوم کی جا سکتی ہے(3) نیز کسی بھی مہینہ کے چاند کی ولادت اور عمر کے بارے میں بھی اس سافٹ ویئر کے ذریعے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں (4) اسی طرح ہجری کیلنڈرکو شمسی، اور شمسی کیلنڈر کو ہجری کیلنڈر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
10 لاکھ احادیث مع 70 ہزار راویوں کے مکمل حالات اور علماء جرح وتعدیل کے اقوال
تفسیر، حدیث، فقہ، فتاوی اور متعدد موضوعات پر بڑی تعداد میں محفوظ کتب میں سے کسی بھی لفظ کے ذریعے مطلوبہ موادسرچ کیا جا سکتا ہے۔