فتوی سینٹر میں فراہم کی جانے والی خدمات
فتوی بذریعہ کال
علاوہ جمعہ صبح8بجے سے شام 4بجے تک کال کے ذریعے اپنے مسائل کے بارے میں فتوی لیا جا سکتا ہے۔ مفتیان کرام عقائد،عبادات،سماجی تعلقات، کاروباراورخانگی مسائل سے متعلق سوالات کا جواب دینگے۔
ویب سائٹ کے ذریعے سے
ویب سائیٹ کے ذریعے آن لائن سروس کی سہولت ۲۴ گھنٹے میسر ہے۔ آن لائن سروس کی سہولت استعمال کرنے والوں کو بذریعہ ای میل جواب دیا جائے گا۔