نئے سوالات
- شوہر پر تعویذ یا جادوکروانے کاحکم
- والدکوناجائزکام سےکیسے منع کیاجائے؟
- ”اگرمیں نے موبائل ٹھیک کرکے دیاتوتم مجھ پرطلاق ہوگی “کاحکم
- رضاعی بہن بھائیوں کے علاوہ نکاح کا حکم
- جعلی صنعتی لائسنس پر لوہا منگوانے کا شرعی حکم
- جعلی طلاق نامہ لکھنے یا اس پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم
- تین بیٹوں، ایک بہن اور پوتے کے درمیان وراثت کی تقسیم
- دو بیٹیوں اور ایک بیوہ کا حصہ
- بیوٹی پارلر والی دکان کا کرایہ مسجد پر خرچ کرنے کا حکم
- بامرِمجبوری حلالہ کرنا
ہمارا مقصد
Almuftionline کا مقصد محض اللہ کی رضا کی خاطر، قرآن و سنت ، اجماع امت اور قیاس صحیح کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق شرعی رہنمائی کو جدید مواصلاتی ذرائع سے آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔
Explore Dar ul Ifta Jamia tur Rasheed | JTR Media House
فتوی کیا ہے
شرعی رہنمائی حاصل کرنے والےکسی فرد کوشریعت [اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ] کا حکم بتانے کا نام ہے ، اس طرح کی شرعی رہنمائی فراہم کرنے والے کو عرف عا م میں مفتی کے نام سے جانا جاتاہے.، اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کے لئےمفتی کو اکتسابی صلاحیتوں کے علاوہ ، تقوی اور للہیت کی بھی اشد ضرورت ہوتی ہے ، ورنہ یہ قوی اندیشہ رہتاہے کہ [خدانخواستہ ]وہ اپنی اور دوسروں کی گمراہی کاذریعہ بن جائے۔
جاری شدہ فتا وی کی سا لا نہ اوسط
1
تحریری
1
اخبار کے مسا ئل
1
بالمشافہ
1
بذریعہ فون
1
ویڈیو لائیو مسا ئل
اب تک 3لاکھ سے زائد فتاوی 450 رجسٹروں پرمشتمل سافٹ کاپی اور ھارڈ کاپی کی صورت میں محفوظ ہیں
ہمارے مستند مفتیان کرام




















