نئے سوالات
- سفیر کوذاتی حیثیت سے ملنے والی رقم کا حکم
- ڈاکٹر مسعود عثمانی کیماڑی توحید والے کے عقائد اور نظریات
- بھائی کو ہبہ کی گئی زمین کا حکم
- The division of inheritance among the siblings(بہن بھائیوں میں وراثت کی تقسیم)
- نان ونفقہ نہ دینے اور ظلم کی بنیاد پر عدالتی خلع کا حکم
- سونے کے کاروبار میں شرکت کا طریقہ
- قراءت کی غلطی کو تیسری رکعت میں درست کرنا
- صاحبِ ترتیب کی فجر فوت ہوجائے تو نماز جمعہ کا حکم
- فناء جہنم کے موقف کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ اور قائل اور مؤول کی فقہی حیثیت
- بنجر زمین کے مالک پر قربانی کا حکم
ہمارا مقصد
Almuftionline کا مقصد محض اللہ کی رضا کی خاطر، قرآن و سنت ، اجماع امت اور قیاس صحیح کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق شرعی رہنمائی کو جدید مواصلاتی ذرائع سے آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔
Explore Dar ul Ifta Jamia tur Rasheed | JTR Media House
فتوی کیا ہے
شرعی رہنمائی حاصل کرنے والےکسی فرد کوشریعت [اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ] کا حکم بتانے کا نام ہے ، اس طرح کی شرعی رہنمائی فراہم کرنے والے کو عرف عا م میں مفتی کے نام سے جانا جاتاہے.، اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کے لئےمفتی کو اکتسابی صلاحیتوں کے علاوہ ، تقوی اور للہیت کی بھی اشد ضرورت ہوتی ہے ، ورنہ یہ قوی اندیشہ رہتاہے کہ [خدانخواستہ ]وہ اپنی اور دوسروں کی گمراہی کاذریعہ بن جائے۔

جاری شدہ فتا وی کی سا لا نہ اوسط
1
تحریری
1
اخبار کے مسا ئل
1
بالمشافہ
1
بذریعہ فون
1
ویڈیو لائیو مسا ئل
اب تک 3لاکھ سے زائد فتاوی 450 رجسٹروں پرمشتمل سافٹ کاپی اور ھارڈ کاپی کی صورت میں محفوظ ہیں
ہمارے مستند مفتیان کرام