021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
زیر استعمال سافٹ وئیرز کا مختصر تعارف

زیر استعمال سافٹ وئیرز کا مختصر تعارف

 پاکستان میں تیار کردہ اپنی نوعیت کا منفرد سافٹ ویئر  جو صحاح ستہ کے مکمل متون اوراردو وانگلش تراجم پر مشتمل ہے۔

side-logo
u0026nbsp;ترجمۃ القرآن والصحاح

 70 علوم  و موضوعات پر تین لاکھ سے زائد کتابیں

side-logo
المکتبۃ الشاملۃ

 یہ45 ضخیم جلدوں پر مشتمل فقہی انسائیکلو پیڈیاہے۔

side-logo
الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ

میراث اور زکوۃ کے تمام مسائل حل کئے جاتے ہیں۔ 

side-logo
مواریثu0026nbsp; اور زکوۃ

اس سافٹ ویئر کے ذریعے دنیا کے کسی ملک کے لئے(1)نمازوں کے اوقات کا  نقشہ تیار   کیا جا تا ہے(2)اوراس کے قبلہ کی سمت معلوم کی جا سکتی ہے(3) نیز کسی بھی مہینہ کے  چاند کی ولادت اور عمر کے بارے میں بھی اس سافٹ ویئر کے ذریعے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں (4) اسی طرح ہجری کیلنڈرکو شمسی، اور شمسی کیلنڈر کو ہجری کیلنڈر میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

side-logo
منیار ٹ

 10 لاکھ احادیث مع 70 ہزار راویوں کے مکمل حالات اور علماء جرح وتعدیل کے اقوال

side-logo
جوامع الکلم

تفسیر، حدیث، فقہ، فتاوی اور متعدد موضوعات پر بڑی تعداد میں محفوظ کتب میں سے کسی بھی لفظ کے ذریعے مطلوبہ موادسرچ کیا جا سکتا ہے۔

side-logo
مکتبہ جبریل
Slide15