021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ہدایات برا ئے سوالات

سوال پر اپنا نام مکمل پتہ، تاریخ اور رابطہ نمبر تحریر کریں

سوال مختصر اور جامع تحریر کیا جاۓ غیر ضروری تفصیل نہ لکھی جاۓ

[ایک وقت میں تین سے زیادہ سوال نہ کریں تاکہ دوسروں کی حق تلفی نا ہو

فرضی اور فضول سوالات، جن کا اپنے عمل او عقیدے سے تعلق نہیں، ان سے پرہیز کیا جاۓ

سوال واضح اور خوشخط تحریر کریں، رومن اردو میں سوال نہ کریں

مسائل فقہیہ اور احوال باطنہ ایک خط میں جمع نہ کریں

جس مسلۂ کا جواب تحریرا مطلوب ہو وہ زبانی یافون پر نہ پوچھیں

کثرت مشاغل یا مسائل کے غور طلب ہونے کے وجہ سے جواب میں تاخیر ہوسکتی ہے

سوالات مسلسل لکھے جائیں،سوالات کے درمیان میں جوابات کے لیے جگہ نہ چھوڑی جاۓ،

جامعہ کے کسی دوسری شعبہ جات کا کوئی کام درج نہ کیا جاۓ، اس کے واسطے متعلقہ شعبہ سے الگ خط اورکتابت فرمائيں