74749معاشرت کے آداب و حقوق کا بیانمتفرّق مسائلسوالشریعت میں اولاد کےوالدین پراوروالدین کےاولادپر کیا حقوق ہیں ؟ اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ اولاد کو پالنے پوسنے کے علاوہ والدین کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ پیدائش کے بعدنہلا کر کانوں میں اذان اور اقامت کہیں۔بولنا شروع کرے تو کلمہ شہادت اور آیاتِ توحیدسکھائیں۔سات برس کا … والدین اوراولاد کے حقوق پڑھنا جاری رکھیں