63111خرید و فروخت کے احکامشئیرزاور اسٹاک ایکسچینج کے مسائلسوالاکثر کمپنیاں سود پرقرض لےکر کاروبار کرتی ہیں، کیا ایسی کمپنیوں کے شئیرز خریدنا جائز ہے؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ کسی کمپنی کے شیئرز کی خریداری،مندرجہ ذیل شرطوں کے ساتھ جائز ہے: 1. کمپنی کا اصل کاروبار حلال ہو۔ 2. کمپنی اگر سودی قرضہ لیتی ہو تو یہ … سودی قرضہ لینے والی کمپنی کے شئیرز خریدنے کاحکم پڑھنا جاری رکھیں