82138طلاق کے احکامبچوں کی پرورش کے مسائلسوالزید نے زینب کو باہمی ناچاقی کی وجہ سے طلاق دیدی ہے۔ زینب کے والدین زینب کے حاملہ ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ولادت کے بعد بچہ کبھی بھی شوہر کے حوالے نہیں کیا جائے گا، اس پر شوہر کی کوئی ولایت نہیں … بچے کی پرورش کے حق کی تفصیل پڑھنا جاری رکھیں