03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایک کی نیت سے ”طلاق“ تین مرتبہ تاکید کے لیے کہنے سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟

ایک کی نیت سے ”طلاق“ تین مرتبہ تاکید کے لیے کہنے سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟

85041طلاق کے احکامطلاق کو کسی شرط پر معلق کرنے کا بیانسوالایک شخص نے اپنی بیوی کو اپنے میکے سے بلانے کے لیے کال کی ، اور کال کرکے کہا کہ کل ظہر کے بعد عصر کی اذان سے پہلے گھر آجاؤ ورنہ طلاق ! یہ الفاظ کہنے کے بعد اس شخص نے کال کاٹ دی … ایک کی نیت سے ”طلاق“ تین مرتبہ تاکید کے لیے کہنے سے کتنی طلاق واقع ہوگی؟ پڑھنا جاری رکھیں