| 79572 | طلاق کے احکام | الفاظ کنایہ سے طلاق کا بیان |
سوال
عمیر کو لگا کہ وہ کاغذ پر طلاق کا لفظ طلاق کی نیت سے لکھے گا تو طلاق نہیں ہوگی اس نے طلاق کا لفظ دل میں یہ کہ کر لکھ دیا کہ عمیر کی طلاق کی نیت ہے جبکہ وہ دل سے چاہتا تھا کہ عمیر کی طلاق نہ ہو تو کیا کہیں گیں کہ عمیر کی طلاق کی نیت نہ تھی کیونکہ وہ طلاق چاہتا ہی نہ تھا.
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
بلا نیت طلاق کاغذ پرصرف لفظ طلاق لکھنے سے طلاق نہیں ہوتی۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 246)
كتب الطلاق، وإن مستبينا على نحو لوح وقع إن نوى، وقيل مطلقا،
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۷رجب۱۴۴۴ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


