| 80407 | خرید و فروخت کے احکام | خرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
پلاٹ کے خالی کروانے اورخریدار کے نام پر منتقل کروانے میں ایک خطیر رقم خرچ ہو رہی ہے، کیا اسے پلاٹ کی حاصل شدہ رقم کو تقسیم کرنے سے پہلے منھا کیا جائے گا ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
پلاٹ کی مکمل رقم میراث میں شمار ہوگی، البتہ اس کی فروختگی پر ہونے والے اخراجات بھی اسی تناسب سے تمام ورثہ پر آئیں گے جس تناسب سے پلاٹ میں ان کی ملکیت ہے۔
حوالہ جات
ولی الحسنین
دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی
23 ذو القعدہ 1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | ولی الحسنین بن سمیع الحسنین | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


