80494 | روزے کا بیان | نذر،قضاء اور کفارے کے روزوں کا بیان |
سوال
کیا مجبوری کی بنا پر ایک شخص 18 ڈگری کے بجائے 15 ڈگری کے حساب سے سحری کر سکتا ہے اور کیا اس صورت میں روزہ درست ہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
واضح رہے کہ سحری احتیاطا 18ڈگری پر بند کردینی چاہیےاور اگر کسی نے 15ڈگری تک سحری جاری رکھی تو اس روزے کی قضاء کرلینابہتر ہے ۔
حوالہ جات
۔۔۔۔
عمر فاروق
دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی
۲۵/ذو القعدہ/۱۴۴۴ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عمرفاروق بن فرقان احمد آفاق | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |