021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حضرت بلال کا "سین” کو "شین” پڑھنے والی روایت کی حقیقت
80589حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

حضرت بلال رضی اللہ عنہ شین کو سین پڑھا کرتے تھے، اور ان کو اذان دینے سے روکا گیا تو سورج طلوع نہیں ہوا۔ کیا یہ روایت من گھڑت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ روایت کسی صحیح یا ضعیف سند سے منقول نہیں ہے، لہٰذا اس واقعہ کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ بلکہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے خوبصورت لب و لہجہ کی وجہ سے ہی آپ ﷺ نے انہیں مؤذن بنایا تھا۔

حوالہ جات
البداية والنهاية (355/5):
"كان [بلال] من أفصح الناس، لا كما يعتقده بعض الناس أن سينه كانت شينا، حتى إن بعض الناس يروي حديثا في ذلك لا أصل له عن رسول الله أنه قال: إن سين بلال شينا."
المقاصد الحسنة (ص:397):
"حديث: سين بلال عند الله شين. قال ابن كثير: إنه ليس له أصل، ولا يصح ... ولكن قد أورده الموفق ابن قدامة في المغني بقوله: روي أن بلالا كان يقول أسهد، يجعل الشين سينا، والمعتمد الأول. وقد ترجمه غير واحد بأنه كان ندي الصوت حسنه فصيحه."

محمد مسعود الحسن صدیقی

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

22/ذوالحجۃ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب