| 83082 | سنت کا بیان (بدعات اور رسومات کا بیان) | متفرّق مسائل |
سوال
بعض علاقوں میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر مرغی اذان دے د ے تو اسے نحوست سمجھتے ہیں اور اسے ذبح کرا دیتے ہیں ۔ کیا یہ مرغی کا اذان دینا نحوست ہے اور اس کو ذبح کرانا ضروری ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
یہ بات بالکل بے اصل اور غلط ہے،مرغی کے اذان دینے کا نحوست سے کوئی تعلق نہیں۔
حوالہ جات
...........
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
29/رجب1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


