03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک سے اجارہ پر کار لینے کا حکم
87820سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

میزان بینک سے اجارہ پر کار لینا جائز ہے کہ نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

دیگر اسلامی بینکوں کی طرح میزان بینک کے معاملات بھی فی الحال مستند مفتیانِ کرام اور شریعہ ایڈوائزری بورڈ کی نگرانی میں چل رہے ہیں، جو اس بات کی مکمل کوشش کرتے ہیں کہ تمام معاملات شریعت سے ہم آہنگ ہوں۔ لہٰذا ان سے  اجارہ کی صورت میں کار فنانسنگ لینا جائز ہے۔

حوالہ جات

....

  حضرت خُبیب

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

   26/ذوالحجہ/1446ھ

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

حضرت خبیب بن حضرت عیسیٰ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب