03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
100ڈالرلیکر20ڈالرنفع دیناسود ہے یانہیں؟
81298جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ایک کمپنی ہے جو100ڈالرلیتی ہے اوراس کاکہناہےکہ وہ آگےان 100ڈالرسے کاروبارکرتی ہے اوروہ پھر20 دن بعدان 100 ڈالرکے ساتھ20ڈالر منافع دیتی ہے،معلوم یہ کرناہے کہ یہ سود ہے یانہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

100ڈالرلیکر20ڈالردیناسود ہے،اس لئےاس طرح کی کمپنی میں رقم انوسٹ کرناجائزنہیں۔

حوالہ جات

فی العناية شرح الهداية (ج 12 / ص 131):

( ومن شرطها أن يكون الربح بينهما مشاعا لا يستحق أحدهما دراهم مسماة ) من الربح۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

    ۲۶/صفر ۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب