021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قضاء عمری
53157.6نماز کا بیانقضاء نمازوں کا بیان

سوال

یہاں بعض حضرات کہتے ہیں کہ قضاء عمری کی نیت سے دو رکعت نفل پڑھ لینے سے ساری عمر کی نمازیں ادا ہو جاتی ہیں،کیا یہ بات صحیح ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ بات غلط ہے۔
حوالہ جات
واللہ تعالیٰ اعلم
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

ارشد بنگش صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب