021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سامان میں شرکت کرنے کا حکم
57648شرکت کے مسائلشرکت سے متعلق متفرق مسائل

سوال

اگر نقد پیسے نہ ہو تو کیا شرکت کے لیے مال کی قیمت لگانا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کونسی قیمت؟ قیمت خرید یا قیمت فروخت؟

o

شرکت کے لیے اصلاً نقد پیسہ ہونا چاہیے۔تاہم اگر شرکت کے لیے نقد رقم پیش کرنے کے بجائے کوئی سامان پیش کیا جائے تو اس کی قیمت لگانا ضروری ہے اور قیمت لگانے میں قیمت فروخت کا اعتبار ہوگا ، قیمت خرید کا اعتبار نہیں ہوگا۔

حوالہ جات

"الاصل ان یكون راس مال الشركة موجودات نقدیة یمكن بها تحدید مقدار راس المال لتقریر نتیجة المشاركة من ربح او خسارة ومع ذلك یجوز باتفاق الشركاء الاسهام بموجودات غیر نقدیة (عروض ) بعد تقویمها بالنقد لمعرفۃ مقدار حصة الشریك" (المعاییر الشرعیۃص 207 ) (و) تصح (بعين) من جانب (وبعرض) من الآخر (وبعرضين) من كل جانب عرض (مطلقا) اتفقا جنسا أو اختلفا كعبد وحمار أو ثوب. ودخل فيه طعام من جهة وعرض من أخرى. (واعتبر كل) من العرضين أو العرض مع العين (بالقيمة يوم العقد) كالشركة في العين مع العرض بالعين وقيمة العرض، فإن كانت قيمته قدر العين فالشركة بالنصف وإن كانت قدرها مرتين فبالثلث والثلثين، وفي العرضين بقيمة كل فإن تساويا فبالنصف وإن تفاوتا فبحسب كل" (حاشية الصاوي على الشرح الصغير بلغة السالك لأقرب المسالك3/459ط: دار المعارف)
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔