021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسبوق کے لیے امام کے ساتھ تشہد پڑھنے کاحکم
60259-4نماز کا بیانمسبوق اور لاحق کے احکام

سوال

کیافرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ اگرہم امام صاحب کے ساتھ آخری رکعت میں یا پہلے تشہد میں آکر ملیں تو کیا ہمیں بھی امام کے تابع ہوکر تشہد پڑھناپڑےگا حالانکہ ہم نے کوئی ابھی تک کوئی رکعت نہیں پائی ؟

o

پڑھناپڑھے گا، تاہم اگر نہیں پڑھاتب بھی نماز ہوجائے گی ۔

حوالہ جات

و مقتضاہ انہ یتم التشھد ثم یقوم و لم أرہ صریحا ثم رأیتہ فی الذخیرۃ ناقلا عن أبی اللیث المختار عندی أنہ یتم التشھد و ان لم یفعل أجزأہ (۱)۔ و للہ الحمد۔ (فتاوی شامیہ جلد أول باب صفۃ الصلاۃ بیان الرکوع) ۱/۴۹۶ و فتاوی عالمگیریہ الفصل السادس فیما یتابع الامام و فیما لا یتابعہ ج۱/ص۹۰ (طبع مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ) امداد الفتاویٰ ۱/۳۳۹۔ و کذا فی امداد الاحکام ج۱/ص۵۵۱، و عزیز الفتاوی ۲۲۵، و فتاوی دار العلوم دیوبند ج۳/ص۳۷۹۔
..

n

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔