021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نابالغ کی نذر منعقدہوتی ہے یانہیں؟
60964روزے کا بیاننذر،قضاء اور کفارے کے روزوں کا بیان

سوال

نابالغ کی نذرمنعقدہوتی ہے یانہیں؟

o

نابالغ کی نذرمنعقدنہیں ہوتی ،لہذااس کاپوراکرنابھی ضروری نہیں۔

حوالہ جات

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (ج 10 / ص 324): ” (ومنها) البلوغ ، فلا يصح نذر المجنون والصبي الذي لا يعقل ، لأن حكم النذر وجوب المنذور به ، وهما ليسا من أهل الوجوب ، وكذا الصبي العاقل ؛ لأنه ليس من أهل وجوب الشرائع. “
..

n

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔