03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
محرم کاخوشبو کو چھونا یاسونگنا ۔
64649حج کے احکام ومسائلاحرام اور اس کے ممنوعات کا بیان

سوال

خوشبو کو چھونا ،سونگنا ،خوشبو والے کے دکان پر خوشبو سونگنے کے لیے بیٹھنا ،خوشبو دار میوہ اور خوشبو دار گھاس کو سونگھنا اور چھونا مکروہ تنزیہی ہے یا کہ مکروہ تحریمی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

فقہاء کرام نے چونکہ ن امور کو احرام کے ممنوعات اور مکراوہات میں لکھا ہے،لہذا ظاہر یہی ہے کہ اس سے مرادمکروہ تحریمی ہے۔

حوالہ جات

وفی غنیۃ الناسک:  (ص۹۰) ومس الطیب ان لم یلتزق شیء من جرمہ الی بدنہ بخلاف ما اذا تعلق بہ ریحہ و عبق بہ فوحہ فانہ لایضرہ ومشمہ ان قصدہ وشم الیحان والثمار الطیبۃ وکل نبات لہ رائحۃ طیبۃ وکذا مسہ

وفی  البحر الزاخر: ویکرہ لہ شم الریحان والطیب والسفرجل والاترج ومااشبہ ذالک کذا فی الکبیر  والجلوس فی دکان عطار وکذا معہ لاشتمام الرائحۃ۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید  کراچی

 ۲ربیع الاول۱۴۴۰ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب