| 64653 | حج کے احکام ومسائل | احرام اور اس کے ممنوعات کا بیان |
سوال
احرام باندھنے کے بعد دھونی دیا ہوا کپڑا پہننا مکروہ تنزیہی ہے یا کہ تحریمی؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مکروہ تحریمی ہے۔
حوالہ جات
وفی غنیۃ الناسک: (ص۹۱) زاد فی الکبیر:والثوب المطیب بخلاف المصبوغ بہ اذ فیہ الجزاءاھ
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲ربیع الاول۱۴۴۰ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


