03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پانی کا قطرہ حلق چلے جائے تو روزے کا حکم
61256روزے کا بیانروزے کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

سوال: ایک شخص نے رمضان کا روزہ رکھا اور پھر اچانک اسے رعاف کا مرض لاحق ہوا تو اس نے اسے روکنے کے لیے فورا ناک میں پانی ڈالا اور یہ پانی منفذ اصلی تک پہنچ گیا،کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا،لیکن صرف قضاء لازم ہوگی،کفارہ نہیں۔
حوالہ جات
"الدر المختار "(2/ 402): (أو احتقن أو استعط) في أنفه شيئا (أو أقطر في أذنه دهنا أو داوى جائفة أو آمة) فوصل الدواء حقيقة إلى جوفه ودماغه......قضی فی الصور کلھا فقط". "ضابط المفطرات للشیخ رفیع عثمانی "(ص:57): فالمعتبر من المنافذ عند الامام ابی حنیفة وعامة المشایخ ھی الفم و الانف و الاذن والدبر وفرج المراة والآمة والجائفة".
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب