021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کنڈے کی بجلی کا حکم
62698جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ایک شخص نے 5 سال تک کنڈے کی بجلی استعمال کی اب کنڈا نکال دیا تو جو کچھ پچھلے سالوں میں استعمال کیا اسکا کیا حکم ہے۔؟

o

مذکورہ شخص پر لازم ہے کہ چوری کے گناہ پر توبہ واستغفار کرے،اب تک چوری کی جتنی بجلی استعمال كی ہے لازم ہے کہ اس کا محتاط اندازہ کرکے بل متعلقہ محکمے میں جمع کرائے ،اور آئندہ اس سے مکمل طور پر اجتناب کرے ۔

حوالہ جات

روح البيان (1/ 286) والثالث فيما بينه وبين عباد الله وهو ان يغصب أموالهم او يضربهم او يشتمهم او يقتلهم فان التوبة لا تكفيه الا ان يرضى عنه خصمه او يجتهد في الأعمال الصالحة حتى يوفق الله بينهما يوم القيامة فانه إذا تاب العبد وكان عليه حقوق العباد فعليه ان يردها الى أربابها الفتاوى الهندية (2/ 187) وَإِذَا أَخَذَ الْمَالَ وَلَمْ يَصْنَعْ شَيْئًا غَيْرَهُ فَإِنْ جَاءَ تَائِبًا قَبْلَ أَنْ يُؤْخَذَ فَعَلَيْهِ أَنْ يَرُدَّ مَا أَخَذُوا، وَضَمَانُهُ إنْ هَلَكَ، كَذَا فِي السِّرَاجِيَّةِ.
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔