| 67136 | نماز کا بیان | سجدہ سہو کابیان |
سوال
بندہ نماز میں بھول کر دودفعہ سجدہ سہو کرلے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
نماز ہوجاتی ہے۔اس لیے کہ یہ ایسی غلطی نہیں جس سے نماز فاسد ہوجائے۔
حوالہ جات
وفی التجنیس (۱۴۸/۲):
قال الشیخ الامام شمس الأئمۃ الحلوانی:القعدۃ بعد سجدتی السھو لیس برکن، وانما امرنا بھا بعد سجود السھو لیقع ختم الصلوۃ بھا۔ فیوافق ذالک موضع الصلوۃ ونظمھا، فأما أن یکون رکناً فلا، حتی لوترکھا، بان سجد سجدتین، بعد السلام ثم قام وذھب لم تفسد صلوتہ …ولو سجد قبل السلام لا یعید، لانہ مجتھد فیہ، فاذا أداہ، وقع جائزا وھذا لأنہ لوأعادہ یؤدی إلی تکرار سجود السھو ولم یقل بہ احد۔
وفی الطحطاوی علی الدر(۳۱۰/۱):
لو سجد قبل السلام لایعیدہ،لأنہ لو أعادہ یتکرر وھو خلاف الاجماع۔
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
30/محرم1441ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


