71779 | طلاق کے احکام | طلاق کے متفرق مسائل |
سوال
کیا طلاق دینے کے ساتھ یہ شرط لگانا درست ہے کہ لڑکی کسی اور جگہ نکاح نہیں کرے گی؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
لڑکے کا یہ کہنا کہ میں اس شرط کے ساتھ طلاق دوں گا کہ لڑکی دوسری جگہ نکاح نہ کرے، جائز نہیں، کیونکہ طلاق کو اس طرح کی شرط کے ساتھ مشروط نہیں کیا جا سکتا، نیز اگر لڑکے نے اس شرط کے ساتھ طلاق دے دی تو بھی عدت گزرنے کے بعد عورت کو دوسری جگہ نکاح کرنے کا شرعاً اختیار ہو گا۔
حوالہ جات
۔٫٫٫
y
محمد نعمان خالد
دارالافتاء جامعۃ الرشیدکراچی
يكم رجب المرجب1442ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد نعمان خالد | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |