021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا پیپسی حلال ہے ؟
71806جائز و ناجائزامور کا بیانکھانے پینے کے مسائل

سوال

کیا پیپسی حلال ہے ؟ کیونکہ وہ بتاتے نہیں ہیں کہ یہ کس طرح بنتی ہے اور اس میں کیا ڈالا جاتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کھانے پینے کی چیزوں میں اصل اباحت ہے یعنی جب تک ان میں حرام اجزاء کی ملاوٹ یقینی نہ ہو ، ان کا استعمال کرنا جائز ہے ۔پیپسی کی تیاری میں حرام اجزاء کی ملاوٹ کسی مستند دلیل سے ثابت نہیں ہے ۔ حلال سرٹیفکیشن جاری کرنے والے عالمی ادارے SANHA کے مطابق پیپسی حلال ہے ۔

حوالہ جات
Based on SANHA’s experience acquired from certifying of local soft drink manufacturers ( both Muslim and non-muslim owned); together with Coca Cola’s “ free from” legal disclosure; and guidance from the Malaysian Government Halaal Department ( who have certified Coca Cola and Pepsi as Halaal ), our Ulama Council members had considered Halaal suitability status for their products.

عبدالدیان اعوان

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

2 رجب 1442

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبدالدیان اعوان بن عبد الرزاق

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب