03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شریعت کے منکر کے ساتھ قربانی کا حکم
71801قربانی کا بیانقربانی کے متفرق مسائل

سوال

کیا شریعت محمدی (صلی اللہ علیہ وسلم)کے انکاری شخص کے ساتھ قربانی جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کوئی کافر ہے تو اس کے ساتھ قربانی جائز نہیں ،اگر کوئی مسلمان ہے اور اس کے کسی عمل یا قول کی بناء پر اسے منکر شریعت سمجھا جارہاہےتو پہلے اس عمل یا قول کی وضاحت کی جائے تاکہ اس کے منکر شریعت ہونے یانہ ہونے کی تعیین ہو،اس وضاحت کے بغیر جواب دینا مشکل ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

03/رجب1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب