021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مہر قسطوں میں ادا کرنے کا حکم
72525نکاح کا بیانجہیز،مہر اور گھریلو سامان کا بیان

سوال

     چونکہ (میری مطلقہ بیوی کاپورا) حق مہر بہت زیادہ ہے اور میں یک مشت ادا نہیں کرسکتا تو کیا میں عدالت سے درخواست کر کے اس کو قسطوں سے ادا کر سکتا ہوں؟

o

 جی  ہاں،قسطوں میں بھی ادا کیا جاسکتا ہے،بشرطیکہ بیوی بھی راضی ہو،صرف عدالت کو یہ اختیار حاصل نہیں۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳۰رجب۱۴۴۲ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔