021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عورت نےبغیرمحرم کےحج کیاتوبراءت ذمہ ہوجائےگایانہیں؟
74895حج کے احکام ومسائلحج کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

سوال:عورت نےبغیرمحرم کےحج اداکردیاتوبراءت ذمہ کےلیےکافی ہوگایانہیں؟اگرچہ محرم شرط ہے۔


 

o

عورت کےلیےبغیرمحرم کےحج کرناجائزنہیں،اگرمحرم نہ ہوتووہ حج کوآخری عمرتک مؤخرکرسکتی ہے،لیکن اگرکسی عورت نےبغیرمحرم کےحج کیاتواگرچہ اس طرح بغیرمحرم کےحج کرنامکروہ ہے،لیکن فرض حج سےاس کاذمہ بری ہوجائےگا۔

حوالہ جات

"الدر المختار للحصفكي" 2 / 512:ولو حجت بلا محرم جاز مع الكراهة۔       

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

26/ربیع الثانی  1443 ھج

n

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔