021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سفر میں سنتوں کا حکم
71725نماز کا بیانمسافر کی نماز کابیان

سوال

سنتوں کے بارے میں صحیح معلومات نہیں ہیں ، سفر میں سنتیں معاف ہوتی ہیں؟

o

 حالت ِ سفر میں اگر جلدی ہو تو سنتیں چھوڑنے کی گنجائش ہے، البتہ اگر جلدی نہ ہو جیسےکسی جگہ قیام ہوتومؤکدہ  سنتیں بھی پڑھنے کا حکم ہے۔

حوالہ جات

البحر الرائق شرح كنز الدقائق للنسفي (4/ 325)
والمختار أنه إن كان حال أمن وقرار يأتي بها لانها شرعت مكملات والمسافر إليه محتاج، وإن كان حال خوف لا يأتي بها لانه ترك بعذراه‍.

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

۳۰/۶/۱۴۴۲

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔