021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھنا
72146جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟

o

ارطغرل غازی ترکی  ڈارمہ میں دیگرفلموں و ڈراموں کے برخلاف خلافت ِ عثمانیہ  کی  تاریخ و تہذیب دیکھائی گئی ہے اور اس کے دیکھنے سے مسلمان نوجوانوں کواسلامی تاریخ اور تہذیب و ثقاوت سیکھنے کا موقع ملتا ہے ، جو کہ عصر حاضر کی ایک اہم ضرورت ہے، لیکن   پورا ڈرامہ   موسقی ،بے پردہ خواتین اور عشقِ مجازی جیسے قبیح مفاسد پر مشتمل ہے،جن سے عملی طور پر بچنا  تقریباً ناممکن ہے ۔لہذا ان مفاسد پر مشتمل کوئی بھی ٖڈرمہ دیکھنا جائز نہیں ہے۔

حوالہ جات

{قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (30) وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ } [النور: 30، 31]
تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق (14/ 442)
رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول { الغناء ينبت النفاق في القلب كما ينبت الماء البقل }

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

۳۰/۶/۱۴۴۲

 

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔