021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نسوار و سیگریٹ کی خریدو فروخت
71951خرید و فروخت اور دیگر معاملات میں پابندی لگانے کے مسائلمتفرّق مسائل

سوال

 کیا نسوار وسیگریٹ کی خرید وفروخت جائز ہے؟

o

نسوار و سیگریٹ کی خرید و فروخت جائز ہے،لیکن ناپسندیدہ ہونے کی وجہ سے احتراز اولی ہے۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 454)
(وصح بيع غير الخمر) مما مر، ومفاده صحة بيع الحشيشة والأفيون

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

30/04/1442

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔