021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پرانی جائے نماز کا حکم
71729جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

وہ جائے نماز جو پرانی ہوکر بوسیدہ ہوجائے ،اس کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کو جلاسکتے ہیں؟

 

o

ایسی جائے نماز جوبلکل بوسیدہ ہوگئی ہو اس کوجلایا بھی جاسکتا ہے اور اسی طرح سمندر وغیرہ میں بہادیا جائے تو بھی کوئی قباحت نہیں۔

حوالہ جات

حاشية ابن عابدين (رد المحتار) - (1 / 177)
وأما غيره من الكتب فسيأتي في الحظر والإباحة أنه يمحى عنها اسم الله تعالى وملائكته ورسله ويحرق الباقي ولا بأس بأن تلقى في ماء جار كما هي أو تدفن وهو أحسن. اهـ.

مصطفی جمال

دارالافتاءجامعۃالرشید کراچی

30/04/1442

n

مجیب

مصطفیٰ جمال بن جمال الدین احمد

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔