021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نذر کے دنبے کی جگہ قیمت دینے کا حکم
75282قسم منت اور نذر کے احکاممتفرّق مسائل

سوال

اگر کوئی یہ نیت کرے کہ میری بیماری ٹھیک ہوگئی تو بیس ہزار کا دنبہ خیرات کروں گا۔تو کیا بیماری ٹھیک ہونے کے بعد بیس ہزار تھوڑا تھوڑا کرکے خیرات کرسکتے ہیں؟

o

جی ہاں کرسکتے ہیں۔

حوالہ جات

وإن ‌تصدق ‌بقيمتها أجزأه أيضا لأن الواجب هنا التصدق بعينها وهذا مثله فيما هو المقصود اهـ ذخيرة(رد المحتار،کتاب الاضحیۃ:6/320)
ويجوز دفع القيم في الزكاة عندنا، وكذا في الكفارات وصدقة الفطر والعشر والنذر كذا في الهداية(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الزکاۃ:1/181)
و یجوز دفع القیم فی باب الزکاۃ،والعشور،والاخرجۃ،والنذور،والکفارات عندنا(خلاصۃ الفتاوی،کتاب الزکاۃ:1/320)

       محمد انس جمال          

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

06جمادی الثانیۃ1443ھ

n

مجیب

انس جمال بن جمال الدین

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔